ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کی عدالت میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

بھٹکل کی عدالت میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

Thu, 15 Aug 2019 20:07:13    S.O. News Service

بھٹکل:15؍اگست (ایس اؤ نیوز)بھٹکل کی مقامی عدالت میں منصف جگدیش شیوپوجے نے 73ویں یوم ِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کو انجام دیا۔ منصف کرشنا راج اور منصف ناگیندر موجود تھے۔ بھٹکل وکلاء تنظیم کے صدر آر آر شریشٹی ، پراسی کیوٹر اندرانائک، سابق رکن اسمبلی جے ڈی نائک، وکلاء ایس بی بومائی ، کے ایچ نائک، وکٹر گومس، ناگراج ای ایچ، وی آر سراف، ایم ایم خان، کے ایس رائی ، ناگراج نائک ، گنیش وغیرہ موجود تھے۔ ایم جے نائک نے استقبال کیا تو درگپا موگیر نے شکریہ اداکیا۔


Share: